بیوہ ‏اور ‏مطلقہ ‏خواتین کے لئے۔ ‏۔ ‏۔ ‏۔ ‏۔ ‏۔ ‏۔ ‏

بیوہ اور مطلقہ خواتین کے لئے......
سماج میں ہمیں اسلام نےسرخرو ہو کر زندگی گزارنے کا ہنر نکاح کے ذریعے دیا ہے.. لوگ باگ اسے معیوب سمجھ کر گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں.حقیقت تو یہ ہے کہ طلاق یا بیوہ ہونے کے بعد دوسرا نکاح کرنا عیب سمجھا جاتا ہے. زیادہ دن ہونے پر ماں باپ کی خدمت میں لگ جاتی ہیں. پھر اس دوران اگر کوئی رشتہ آتا بھی ہے اور لڑکی چاہتی بھی ہے کہ اس کا نکاح ہوجائے لیکن والدین اس خوف سے کہ اس کے چلی جانے کے بعد ہماری خدمت کون کرے گا. لہٰذا رشتہ ہی ٹال دیا جاتا ہے. 
   خدا را بیوہ اور مطلقہ کےسرپرست ان کے ہاتھ پیلے کرنے میں جلدی کریں. اور گنہ گار ہونے کا راستہ بند کریں.معاشرے کو صالح بنانے میں اہم کردار ادا کریں. 
بیوہ اور مطلقہ خواتین کے سرپرست حضراتِ ذیل میں سے کسی بھی فرد سے رابط کر سکتے ہیں. 
فقط:
مالیگاؤں اہلکار (اگوا) کمیٹی، و شعبہ خواتین، 
١:نورانی درگاہی:  9970269649
الیاس ماسٹر:  9637210799
ماسٹر عارف الدین قاضی : 9822484489 
حمیدہ آپا :  9270931150
سائرہ آپا :  9273824101
ممتاز آپا :  9028908850
,کاملی محمدغوث :  8149330103
 المرسلہ:-
رضوان ربانی سر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے