سردار ہائی اسکول جماعت دہم کے "درخشندہ ستارے"
پریس ریلیز:-
نہایت ہی مسرت و شادمانی کا مقام ہے کہ امسال2024-25ء کا سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا ایس ایس سی بورڈ کا رزلٹ نہایت ہی شاندار رہا۔ اسکول کا مجموعی رزلٹ قابل تعریف ( ٪ 91.85 ) اکیانوے عشاریہ پجاسی فیصدی رہا-
ہمارے اوّلین پانچ (ٹاپ فائیو) درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔
1) تقدیس مریم حبیب الرحمٰن 86.80. چھیاسی عشاریہ اسی فیصد،
2) عطوفہ جیسمین ضیاء الرحمن 83.60 تراسی عشاریہ ساٹھ فیصد،
3) فریحہ فردوس محمد علی 83.20 ستراسی عشاریہ بیس فیصد،
4)طوبی فردوس آصف جمال 82.20 بیاسی عشاریہ بیس فیصد,
5) رمشاء رفعت محمد مصطفےٰ 82.00 بیاسی فیصد,
اس عظیم الشان کامیابی پر سٹیزن کیمپس کے روح رواں و چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے پرنسپال ایوبی شاہد اختر، ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف ممبران کامیاب طلباء و طالبات اور انکے والدین و سرپرست حضرات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-

0 تبصرے