عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ربانی خطاطی مرکز جاری

الحمدللہ ! ربانی خطاطی مرکز، ماہ رمضان المبارک میں بھی جاری رہا، اب "عید الفطر" کی تعطیلات کے بعد مورخہ 17 مئی 2021ء بروز پیر سے دوبارہ خطاطی مرکز سے طلباء و طالبات کی رہنمائی کا کام جاری ہو چکا ہے-
ربانی خطاطی مرکز، جہاں الحمدللہ!!! طلباء و طالبات میں خوش نویسی کے ساتھ ساتھ سلیقہ مندی، خوش کلامی، خود شناسی اور خود اعتمادی بھی پروان چڑھائی جاتی ہے- اس مرکز سے گذشتہ ایک سال میں سینکڑوں طلباء و طالبات نے اپنی (لکھاوٹ) ہینڈ رائیٹنگ میں نکھار لایا اور الحمدﷲ ثم الحمدﷲ! سینکڑوں طلباء و طالبات اردو، عربی، انگریزی (پلین، کرسیو، رومن) اور مراٹھی زبان میں اپنی لکھاوٹ (ہینڈ رائیٹنگ) کو سدھارنے، نکھارنے اور بہتر بنانے کی کوششوں میں منہمک ہیں-
اور خوش نویسی و خوشخطی کی مشق میں اپنا قیمتی وقت صرف کر رہے ہیں- میری آپ والدین و سرپرست حضرات سے گذارش ہے کہ ابھی لاک ڈاؤن/ تعطیلات کا بھرپور فائدہ اٹھائیں آپ اور آپ کے بچے اس اہم فن سے روشناس ہو جائیں تا کہ ہم سب خوشخط لکھ سکیں آپ درج ذیل نمبرات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں-
ربانی خطاطی مرکز
8983174977
8956599552
پتہ یاد رکھیں:- "ربانی خطاطی مرکز" ادارہ فیضان ربانی، انصار روڈ، اسلام پورہ (شبیر ہوٹل کے اوپر) مالیگاؤں، وقت: روزانہ دوپہر 2 بجے سے مغرب تک اور بعد نماز عشاء تا رات 10بجے تک، طلباء و طالبات، اساتذہ و معلمین سبھی کیلیے صرف جمعہ تعطیل -

0 تبصرے