ایم بشیر ہجوانی فاؤنڈیشن و سی سی آئی(انڈیا) کے صدر و اراکین کی خدمات کو سلام و مبارکباد
پریس ریلیز:- صدر و اراکین ایم بشیر ہجوانی فاؤنڈیشن(ممبئی) اور کمیونٹی کوارڈینیشن انیشیٹیو(سی سی آئی، انڈیا) مالیگاؤں، کے صدر محترم پروفیسر عبدالجمید صدیقی صاحب و اراکین سی سی آئی کی خدمات اظہر من الشمس ہیں ایک عرصے سے یہ ادارے اپنی بساط بھر طبی، تعلیمی، سماجی و معاشی خدمات پیشِ کررہے ہیں، بالخصوص سی سی آئی طلباء و طالبات کی اسکالر شپ کے متعلق رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے اب ساتھ ہی ساتھ ہجوانی فاؤنڈیشن کی جانب سے تفویض کی گئی جدید ترین لوازمات سے لیس "کارڈیک ایمبولینس" کے حوالے سے بھی خدمات کا دائرہ وسیع کیے جانے پر دونوں اداروں کے سربراہان صدور و اراکین کو ادارہ فیضان ربانی، ربانی د سکالر یوٹیوب چینل و بلاگ، رضیہ ربانی فاؤنڈیشن اور رضوان ربانی سر کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں- اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان تمام کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے

0 تبصرے