شہر عزیز مالیگاؤں کے سردار ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، میں مؤرخہ 22 جولائی 2024ء تا 28 جولائی 2024ء تعلیمی ہفتے کا انعقاد ہوا- جس میں اساتذہ و طلبہ نے مشترکہ کوششوں سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بھیجے گئے نکاتِ مثلأ تعلیمی وسائل، پانی کی اہمیت، افادیت، اہمیت و تحفظ، بنیادی خواندگی، عہد، کھیلوں کی اہمیت، تہذیب و ثقافت، ہنرمندی، ڈیجیٹل اقدامات، خوش نویسی، حمد و نعمت، غذائیت سے بھرپور کھانا، سائنس معلومات، سماجی میل جول و سرپرست و اساتذہ میٹنگ وغیرہ کے تعلق سے تعلیمی ہفتے کا انعقاد ہوا-پرنسپل ایوبی شاہد سر و اساتذہ کرام کے علاوہ طلباء و طالبات کی بھرپور شمولیت سے تعلیمی ہفتے کامیابی سے ہمکنار ہوا -
ش ن الف
سردار ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج

0 تبصرے