پریس ریلیز:- ادارہ نثری ادب کی ماہانہ 217 ویں ادبی نشست 27 جولائی 2024ء کی شب ٹھیک دس بجے، اے ٹی ٹی کیمپس میں ہو گی، صدارت ادیب الاطفال، محترم ڈاکٹر اقبال برکی صاحب فرمائیں گے جبکہ قلمکاران میں خود ڈاکٹر اقبال برکی، ڈاکٹر مختار انصاری (افسانہ نگار) صادق اسد(افسانہ نگار) صاحبان، اپنی تخلیقات حاضرین کے روبرو پیش کریں گے- عبدالمجید ماسٹر کی کہانی رضوان ربانی سر پیشِ کریں گے نشست میں معروف مزاحیہ شاعر مختار یوسفی صاحب کی نظم پر تبصرہ، شاعر و ادیب طاہر انجم صدیقی صاحب پیش کریں گے تمام ہی تخلیقات پر تنقید و تبصرے کی اجازت ہوگی

0 تبصرے