سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کے درخشندہ ستارے

سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کے درخشندہ ستارے

نہایت ہی مسرت و شادمانی کا مقام ہے کہ امسال 2024 ء کا سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا ایچ ایس سی کا رزلٹ نہایت ہی مسرت بخش رہا۔ سائنس فیکلٹی کا رزلٹ 97 فیصد اور آرٹس فیکلٹی کا  95 فیصد رہا۔
ہمارے ٹاپ تھری درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔ سائنس فیکلٹی میں
 ۱) مومن ذکرہ فردوس تنویر احمد 78.17 فیصد، 
 ۲) شفق انجم نفیس احمد  69.00 فیصد، 
 ۳) انصاری ارحمہ حامد علی 68.50 فیصد،

  اسی طرح آرٹس فیکلٹی میں
  ۱) ذکرہ تبسم محمد یعقوب  78.00 فیصد، 
  ۲) عرفیہ عبدالسلام  77.00 فیصد،
  ۳) نیرہ انجم شبیر احمد 75.83 فیصد
اس عظیم الشان کامیابی پر ادارہ ھذا کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے مبارکباد و نیک خواہشات پیش کیں ہیں- پرنسپال ایوبی شاہد سر نے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف نیز کامیاب طلبہ اور انکے سرپرست حضرات کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- شعبہ نشر و اشاعت سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے