نہایت ہی مسرت و شادمانی کا مقام ہے کہ امسال مارچ 2024 ء کا سردار ہائی اسکول (جماعت دہم) ایس ایس سی کا رزلٹ %83.38 فیصد رہا۔
ہمارے ٹاپ فائیو درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔
1) عبداللہ انیس %89.40 فیصد،
2) مومن محمد زید ساجد حسین % 86.20 فیصد،
3) مؤمن عاکفہ مریم انصاری محمد آصف جمال %83.40 فیصد،
4) مومن ام امارہ محمد عمران %82.60 فیصد،
5) انصاری منتشاء محمد عارف %82.20۔ فیصد،
اس عظیم الشان کامیابی پر ادارہ ھذا کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے تمام ہی کامیاب طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کی ہے- پرنسپال ایوبی شاہد سر نے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف نیز کامیاب طلبہ اور انکے سرپرست حضرات کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- شعبہ نشر و اشاعت سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج، مالیگاؤں

0 تبصرے