بی ایڈ/ایم ایڈ سی ای ٹی (BEd / MEd - CET-2024)

بی ایڈ/ایم ایڈ سی ای ٹی (BEd / MEd - CET-2024) ایڈمیشن جاری
پریس ریلیز (مالیگاؤں) سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی معرفت جاری ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن (B.Ed/M.Ed-CET) میں ایڈمیشن جاری ہے۔ ایسے طلباء و طالبات جو کسی بھی فیکلٹی سے گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ ہیں اور بی۔ ایڈ میں ایڈمیش لینے کے خواہشمند ہیں۔ ایسے وہ کالج ھذا میں کلرک آفس سے صبح گیارہ(11) تا شام پانچ(5) بجے تک رابطہ کریں- اور بی ایڈ سی ای ٹی ( B.Ed, CET) فارم بھریں- فارم بھرنے کی تاریخ 11- جنوری 2024ء تا 30- جنوری 2024ء ہے-
علاوہ ازیں ایسے طلباء و طالبات جو بی ایڈ کر چکے ہیں اور ایم ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بھی ان ہی اوقات میں کلرک آفس سے رجوع ہوں اور ایم ایڈ سی ای ٹی(M.Ed, CET ) فارم پر کریں- یاد رہے ایم ایڈ سی ای ٹی فارم بھرنے کی آخری تاریخ  29 جنوری 2024ء تک ہی ہے- 
نوٹ:- بی ایڈ/ایم ایڈ میں ایڈمیشن کے لئے CET امتحان کامیاب ہونا لازمی ہے۔
ش-ن-الف :- ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے