سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کے درخشندہ ستارے

سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کے درخشندہ ستارے

نہایت ہی مسرت و شادمانی کا مقام ہے کہ امسال2023ء کا سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا ایچ ایس سی کا رزلٹ نہایت ہی مسرت بخش رہا۔ سائنس فیکلٹی کا رزلٹ 95.00 فیصد اور آرٹس فیکلٹی کا  83.87 فیصد رہا۔
ہمارے ٹاپ تھری درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔ سائنس فیکلٹی میں
 ۱) مومن عفیفہ فیصل سعود 81.00 فیصد، 
 ۲) انصاری آفرین محمد سلیم 77.50 فیصد، 
 ۳) انصاری وجیہہ مسعود ایاز 76.33 فیصد،
  اسی طرح آرٹس فیکلٹی میں
  ۱) ام حبیبہ مجیب الرحمٰن 80.67 فیصد، 
  ۲) مومن جویریہ فردوس اشفاق احمد 76.67 فیصد،
  ۳) نور افشاں اسراف حسین 76.33 فیصد
اس عظیم الشان کامیابی پر ادارہ ھذا کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے پرنسپال ایوبی شاہد سر، ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف نیز  طلبہ اور انکے سرپرست حضرات کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-
 شعبہ نشر و اشاعت سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے