سردار ہائی اسکول کا ایس ایس سی کا شاندار و قابلِ رشک رزلٹ

سردار ہائی اسکول کا ایس ایس سی کا شاندار و قابلِ رشک رزلٹ

پریس ریلیز:- الحمدللہ! سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج ایس ایس سی تعلیمی سال 2023 کا %80.86  فیصد شاندار رزلٹ موصول ہوا ہے-
اس فقیدالمثال رزلٹ سے مسرور ادارے کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے پرنسپال ایوبی شاہد سر، ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف ممبران، کامیاب طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے  مبارکباد پیش کی ہے۔

ش ن الف سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے