(بشکریہ، خطاط ضیاء بھائی، ایولہ)
ربانی خطاطی مرکز میں گزشتہ تین سالوں میں ہزاروں طلباء و طالبات نے اپنی اردو، انگلش، مراٹھی و عربی تحریر (لکھاوٹ) کو درست کرنے کی کوشش کی اور کامیاب رہے۔- اب عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد مورخہ 18 جولائی 2022ء بروز پیر سے ربانی خطاطی مرکز کی تینوں برانچ دوبارہ جاری ہو چکی ہے- ادارہ فیضان ربانی، انصار روڈ، اسلام پورہ، نزد اکھاڑہ مسجد مالیگاؤں میں روزانہ شام 4 بجے تا 7 بجے تک اور گلاب پارک، شعیب چاچا کے مکان(پانی کی ٹانکی کے پاس، بھارت دودھ ڈیری کی گلی)میں ربانی خطاطی مرکز(شاخ) شام (7:30) تا رات (9) بجے اور سردار پرائمری اسکول، سٹیزن کیمپس، ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال میں ربانی خطاطی مرکز(شاخ) دوپہر (02:04) جاری ہے۔
بیدار مغز والدین و سرپرست حضرات سے گذارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تحریر (لکھاوٹ) میں سدھار لانے، ب سے بہتر اور بہتر سے بہترین بنانے کے لئے آج ہی ربانی خطاطی مرکز میں داخلہ کروائیں- گذشتہ تین سال میں ہزاروں طلباء و طالبات (کے جی تا پی جی + اساتذہ) نے ربانی خطاطی مرکز سے استفادہ کیا اور اپنے اردو، انگلش(پلین، کرسیو، رومن، ایٹیلک) مراٹھی و عربی رسم الخط (لکھاوٹ) کو بال پین، سیاہی قلم، مارکر، کٹ نب، برو، چاک/ کھریا(تختہ سیاہ پر) سے درست کرنے کی کوشش کی-
مزید تفصیلات کے لئے رضوان ربانی سر سے
8983174977
8956599552
رابطہ کیا جاسکتا ہے-

0 تبصرے