*سردار پرائمری اسکول کے ستارے بام عروج پر *
الحمداللہ بڑی ہی خوشی اور مسرت کا مقام ہے کہ گذشتہ سال ماہ دسمبر میں منعقد ہونے والے ادارہ امتحان دینیات جو کہ شہر عزیز کے قدیم و جدید دینی تقاضوں کو مکمل کرنے والے مشہور ادارہ معہد ملت کے تحت امتحان دینیات میں سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری سردار پرائمری اسکول جو کہ شہر میں اپنی ایک منفرد شناخت رکھتی ہے وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں اس اسکول میں امتحان دینیات میں پنجم تا ہفتم کل 1588 طلبہ نے شرکت کی اور اپنی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اول تا چہارم انعام کے حقدار ہوئے جس میں
*اول انعام Study Desk 07*
*دوم انعام Gold Medal 07*
*سوم انعام Silver Medal 07*
*چہارم انعام Copper Medal 07*
*کے جی تا چہارم میں*
*اول انعام Lunch Box 33*
*دوم انعام Water Jug 33*
*سوم انعام Writing Pad 33*
*چہارم انعام Tray Cup 33*

0 تبصرے