پریس ریلیز:- مشہور و معروف کاتب و خطاط، آرٹسٹ، آبروۓ قلم کے مصنف، مرحوم یوسف جمال کی قائم کردہ "گلشنِ جمال کتابت کلاس" جو کہ اسلام آباد، پانی کی ٹانکی کے پاس، سابق مئیر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن عبدالمالک صاحب کی سمپرک کارلیہ کے سامنے کئی دہائیوں سے جاری ہے جسے مرحوم یوسف جمال کے لائق فرزند "توصیف جمال" صاحب انتہائی کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں اور طلباء و طالبات کی خوشنما و دلکش تحریر کے لیے اپنی خدمات پیش کررہے ہیں- اس کتابت کلاس میں داخلہ جاری ہے۔ والدین و سرپرست حضرات سے التماس و گذارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تعطیلات میں ضرور کتابت کلاس میں بھیجیں تاکہ طلبہ اپنی لکھاوٹ (تحریر)کو بہتر سے بہترین بنا کر اپنی شناخت بناسکیں، روزانہ شام 5 بجے سے 6 بجے تک کتابت کلاس جاری ہے مزید معلومات کے لیے 9325635736 پر توصیف جمال سر سے رابطہ کیا جا سکتا۔

0 تبصرے