ربانی خطاطی مرکز کی مزید ایک شاخ سردار پرائمری اسکول میں جاری

*ربانی خطاطی مرکز کی مزید ایک شاخ سردار پرائمری اسکول میں جاری*

الحمدللہ ثم الحمدللہ! ربانی خطاطی مرکز، جہاں طلباء و طالبات میں خوش نویسی کیساتھ ساتھ خوش کلامی، خود شناسی اور خود اعتمادی بھی پروان چڑھائی جاتی ہے۔ انصار روڈ، اسلام پورہ، مالیگاؤں میں گزشتہ تین سالوں سے دو شفٹ میں کامیابی سے جاری ہے۔ گزشتہ چار ماہ سے "ربانی خطاطی مرکز" کی ایک شاخ رات 8 بجے گلاب پارک، پانی کی ٹانکی کے پاس (شعیب چاچا کے مکان) مالیگاؤں میں بھی کامیابی سے جاری ہے۔ طلباء و طالبات، والدین و سرپرست حضرات اور اساتذہ کرام کے بے حد اصرار پر اب "ربانی خطاطی مرکز" کی مزید ایک شاخ کا آغاز، سردار پرائمری اسکول، اسلام نگر، مالیگاؤں میں ہوچکا ہے- کے جی تا پی جی کے طلبہ، اساتذہ اور خواہشمند خواتین و حضرات  جو اپنی تحریر(لکھاوٹ) کو خوب سے خوب تر بنانا چاہتے ہیں- جلد از جلد رضوان ربانی سر سے رابطہ کریں-۔ ربانی خطاطی مرکز میں گذشتہ تین سالوں میں سینکڑوں طلباء و طالبات (کے جی تا پی جی + اساتذہ) نے استفادہ کیا اور اپنے اردو، انگلش(پلین، کرسیو، رومن، ایٹیلک) مراٹھی و عربی رسم الخط (لکھاوٹ) کو بال پین، سیاہی قلم، مارکر، کٹ نب، برو، چاک/ کھریا(تختہ سیاہ پر) سے درست کرنے کی کوشش کی- ربانی خطاطی مرکز، انصار روڈ، اسلام پورہ(نزد اکھاڑہ مسجد) مالیگاؤں میں صبح (9 تا 12) اور شام (4 تا 7)، گلاب پارک میں، ربانی خطاطی مرکز (شاخ)رات 8 سے 9 جاری ہے اب سردار پرائمری اسکول، سٹیزن کیمپس کے "ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال" میں ربانی خطاطی مرکز شاخ دوپہر 2 سے 4 جاری رہے گی۔ داخلہ تیزی سے جاری ہے ایڈمیشن فیس 300 روپیے ماہانہ فیس 200 روپیے ابھی رابطہ کریں-رضوان ربانی سر 8983174977  /  8956599552

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے