پریس ریلیز:- شہر مالیگاؤں کے مشہور و معروف کاتب، اردو اکادمی مہاراشٹر کے ایوارڈ یافتہ خوش نویس، محترم آصف سبحانی سر کی کتابت کلاس کا باقاعدہ آغاز بتاریخ، یکم جون ۲۰۲۲ء بروز بدھ، بوقت صبح گیارہ ۱۱ بجے، بمقام مدرسہ ام زینب للبنات، نزد فلورا ہال، پہلی گلی، موہن بابا نگر، مالیگاؤں میں ہو رہا ہے جہاں پر اردو، عربی، انگریزی (پلین، کرسیو، رومن، ایٹالک) اور مراٹھی خوش نویسی سکھائی جاۓ گی- خواہشمند طلباء و طالبات اپنی ہینڈ رائیٹنگ کو خوشنما و جاذب نظر بنانے کے لیے ضرور بہ ضرور داخلہ لیں- داخلہ جاری ہے۔ وقت صبح ۱۱ بجے سے دوپہر ۱ بجے تک، پتہ، مدرسہ ام زینب للبنات، نزد فلورا ہال، پہلی گلی، موہن بابا نگر، مالیگاؤں، واضح رہے کہ محترم آصف سبحانی سر کتابت سکھائیں گے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں-
9970865829

0 تبصرے