سٹیزن کیمپس و مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کا اظہار غم

سٹیزن کیمپس و مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کا اظہار غم
 شہر عزیز مالیگاؤں کے معروف تعلیمی ادارے خاتون ایجوکیشنل سوسائٹی کے بانی مرحوم عبدالمطلب شیخ سر کی اہلیہ، چئیرمین رضوان عبدالمطلب کی والدہ محترمہ محمودہ پروین (صدر خاتون ایجوکیشنل سوسائٹی) ۱۰ رمضان المبارک کو اس دار فانی سے کوچ کر گئیں-
اناللہ وانا الیہ راجعون
والدین کا سایہ بچوں کے لئے رحمت ہوتا ہے۔ اس غم و رنج کی گھڑی میں ہم رضوان سر و اہلِ خانہ، رشتہ دار، خویش و اقارب کیساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور متعلقین کو صبر کی تلقین کرتے ہیں- ساتھ ہی الله پاک کے حضور دست بہ دعا ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے، قبر کی منزل کو آسان بنائے، سئیات کو حسنات سے مبدل فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
شرکائے غم :
الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی (چئیرمین سٹیزن کیمپس) و جملہ اراکین، صدر و اراکین مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم،

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے