بی ایڈ/ ایم ایڈ سی ای ٹیCET فارم بھرنے کی
ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن (بی ایڈ/ ایم ایڈ) کی معرفت اعلان کیا جاتا ہیکہ ایسے طلباء و طالبات جو کسی بھی مضمون (فیکلٹی) سے گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ ہیں۔ اور بی ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں وہ جلد از جلد کالج میں کلرک آفس سے رابطہ کریں اور بی ایڈ سی ای ٹی CET کا فارم بھریں- فارم بھرنے کی تاریخ 12/04/22 سے 22/04/22 ہے۔
علاوہ ازیں ایسے طلباء و طالبات جو بی ایڈ کر چکے ہیں اور ایم ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بھی جلد از جلد ایم ایڈ سی ای ٹی CET کا فارم بھریں- جس کی تاریخ 07/04/22 سے توسیع کرتے ہوئے 21/04/22 کی گئی ہے- لہذا خواہشمند طلباء و طالبات مزید معلومات کے لیے سٹیزن کیمپس،ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن (بی ایڈ/ایم ایڈ) کلرک آفس سے صبح 11 تا شام 5 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں- ش ن الف:- ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں

0 تبصرے