ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن ایم ایڈ میں ایڈمیشن جاری

ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن (ایم-ایڈ 2022-23)میں ایڈمیش جاری

سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن میں تعلیمی سال 2022, 2023 کے لیے ایم ایڈ میں ایڈمیشن جاری ہے۔ ایسے طلباء و طالبات جو بی ایڈ کامیاب ہو چکے ہیں وہ ایم ایڈ میں ایڈمیشن کے اہل ہونگے- ایڈمیشن حاصل کرنے کے لئے ایم ایڈ سی ای ٹی M. Ed CET انٹرنس ٹیسٹ دینا لازمی ہے۔ اس ٹسٹ میں شرکت کے لئے آن لائن فارم بھرنا ضروری ہے- خواہش مند طلباء و طالبات ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن کلرک آفس سے جلد از جلد رابطہ کریں- ش ن الف ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے