آج کے ترقی یافتہ دور میں دیکھا گیا ھے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ(لکھائی)تسلی بخش نہیں ہوتی- خطاطی تو ایک فن ھے لیکن لکھائی کا اچھا ہونا ایک طالب علم کی شخصیت کی ترجمانی کرتی ھے لہذا اپنے بچوں کی لکھائی کی طرف خصوصی توجہ دیں انگلش کا محاورہ ھے
Practice makes a man perfect.
ہم بھی اپنی تحریر کو خوشنما و خوشخط بنا سکتے ہیں
جس کے لیے خوب مشق کی ضرورت ھے کوشش کریں کہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ لکھنے پر آمادہ کریں یا کروائیں تاکہ بچوں کو لفظ کی بناوٹ سے خوب آگاہی ہو جائے-
الحمدﷲ! ربانی خطاطی مرکز سے گذشتہ دو سالوں میں سینکڑوں طلباء و طالبات (کے جی تا پی جی + اساتذہ) نے استفادہ کیا اور اپنے اردو، انگلش، مراٹھی و عربی رسم الخط (لکھاوٹ) کو بال پین، سیاہی قلم، مارکر، کٹ نب، برو، چاک (تختہ سیاہ پر) سے بہتر بنانے کی کوشش کی اور سینکڑوں طلباء و طالبات اب بھی اپنی تحریر کو درست کر رہے ہیں یہ سلسلہ منقطع نا ہو اس لئے ربانی خطاطی مرکز، رمضان المبارک میں بھی جاری رہے گا- ربانی خطاطی مرکز کا وقت رمضان المبارک میں دوپہر دو(2) بجے تا سہ پہر چار(4) بجے تک، اور بعد نمازِ تراویح، انصار روڈ، اسلام پورہ، مالیگاؤں، نزد اکھاڑہ مسجد (شبیر ہوٹل کے اوپر) اور شام 4 بجے سے 5 بجے تک گلاب پارک، پانی کی ٹانکی کے پاس، شعیب چا چا کے مکان پر (بھارت دودھ ڈیری کی گلی میں) ربانی خطاطی مرکز شاخ جاری ہے۔ مزید معلومات کے لیے 8983174977 / 8956599552 پر رضوان ربانی سر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے- اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو، آمین ثم آمین

0 تبصرے