ربانی خطاطی مرکز
🕳️✒️🖋️🖊️✏️🖍️ *ربانی خطاطی مرکز،* جہاں، الحمدللہ!!! طلباء و طالبات میں *خوش نویسی* کے ساتھ ساتھ *سلیقہ مندی، خوش کلامی، خود شناسی اور خود اعتمادی* بھی پروان چڑھائی جاتی ہے-
🕳️✒️🖋️🖊️✏️🖍️ *ربانی خطاطی مرکز*جہاں سینکڑوں طلباء و طالبات نے اپنی (لکھاوٹ) ہینڈ رائیٹنگ میں نکھار لایا اور *الحمدﷲ ثم الحمدﷲ*! ابھی بھی سینکڑوں طلباء و طالبات اردو، عربی، انگریزی (پلین، کرسیو، رومن) اور مراٹھی زبان میں اپنی *لکھاوٹ (ہینڈ رائیٹنگ)* کو سدھارنے، نکھارنے اور بہتر بنانے کی کوشش میں منہمک ہیں-
🕳️✒️🖋️🖊️✏️🖍️ *سینکڑوں طلباء و طالبات خوش نویسی کی مشق میں اپنا قیمتی وقت صرف کر رہے ہیں- تو پھر۔۔۔۔۔ *پھر آپ / آپ کے اپنے بچے اس اہم فن سے محروم کیوں*🤔؟ ؟ ؟
🕳️✒️🖋️ "لاک ڈاؤن و تعطیلات کا صحیح مصرف"
*RABBANI KHATTATI MARKAZ*
*ربانی خطاطی مرکز*
✒️🕳️🖋️✒️🕳️🖋️✒️🕳️🖋️✒️
🕳️✒️ *"ربانی خطاطی مرکز"*
١) ادارہ فیضان ربانی (ربانی کلاسیس)
انصار روڈ، اسلام پورہ، مالیگاؤں
*دوپہر دو(02) تا شام سات(07)بجے تک مسلسل*
*8983174977*
*8956599552*
*نوٹ:- *داخلہ جاری*-
پتہ یاد رکھیں،
🕳️✒️ *"ربانی خطاطی مرکز"*
١) ادارہ فیضان ربانی (ربانی کلاسیس)
وقت: 2 سے 3، 3 سے 4، 4 سے 5، 5 سے 6، 6سے 7 اساتذہ، معلمین و بڑی عمر کے افراد کے لئے بھی
رابطہ نمبر: *8983174977 / 8956599552*

0 تبصرے