محترم الحاج ریاض الدین ربانی ماسٹر صاحب کے پسرزادے ایڈوکیٹ حاجی رفیق احمد ربانی صاحب کے صاحبزادے رضوان ربانی سر کے بھتیجے، عبدالرحمن نے امسال ہارون احمد انصاری انگلش میڈیم اسکول جے اے ٹی کیمپس مالیگاؤں سے ایس ایس سی بورڈ امتحان میں 78.40 (اٹھہتر اشاریہ چالیس فیصد) نمبرات حاصل کر کے فرسٹ کلاس وتھ ڈسٹنکش میں کامیابی حاصل کر کے اپنا، اپنے والدین، اساتذہ کرام، اسکول، فیمیلی و خانوادے اور شہر کا نام روشن کیا ہے اس شاندار کامیابی پر عبدالرحمن اسکے والدین، دادا جان، بابا و چاچا سمیت پوری فیمیلی و خانوادے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک عبدالرحمن کے مستقبل کو روشن و تابناک بناۓ آمین ثم آمین

0 تبصرے