الحمدللہ رب العالمین، نہایت ہی مسرت و شادمانی کا مقام ہے کہ امسال 2026ء کا سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج کا ایچ ایس سی(بارہویں) کا رزلٹ نہایت ہی خوش کن و مسرت بخش رہا۔ الحمدللہ سردار جونیئر کالج سائنس فیکلٹی کا رزلٹ 100 فیصد اور آرٹس فیکلٹی کا 99 فیصد رہا۔
ہمارے سائنس فیکلٹی کے ٹاپ تھری درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔
۱) مومن ام عمارہ محمد عمران 81.17 (اکیاسی اشاریہ سترہ فیصد)
۲) مومن شمائلہ افتخار احمد 75.67 (پچہتر اشاریہ سڑسٹھ فیصد)
اسی طرح آرٹس فیکلٹی میں
۱) اریبہ ارم محمد جنید 82.00 (بیاسی فیصد)
۲) مومن یسیرا تبسم خلیل احمد 79 (اناسی فیصد،)
اس عظیم الشان فقیدالمٹال کامیابی پر ادارہ ھذا کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے جہاں مبارکباد و نیک خواہشات پیش کیں ہیں وہیں پرنسپال ایوبی شاہد اختر سر نے بھی کامیاب طالبات، انکے والدین اور ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف ممبران کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- شعبہ نشر و اشاعت سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج، مالیگاؤں

0 تبصرے