محمد ارشق کی آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس و کامیابی

محمد ارشق کی آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس


ہارون انصاری انگلش میڈیم اسکول (جے اے ٹی کیمپس، مالیگاؤں) کے جماعت اؤل کے ہونہار طالب علم محمد ارشق محمد سمیر نے  امسال اکیڈمک ائیر 2024-25 ء میں اپنی کلاس و اسکول میں آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس دیا اور سالالنہ نتیجہ بھی آؤٹ اسٹینڈنگ ہی رہا - محمد ارشق، پپو سیٹھ و مالیگاؤں میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر، گائیڈ میڈیکل فرم کے روح رواں و سابق کارپوریٹر راجو گائیڈ کے پسرذادے اور محمد سمیر گائیڈ کے فرزند ارجمند ہیں- محمد ارشق نے آؤٹ اسٹینڈنگ رزلٹ کے ساتھ ہی غیر نصابی سرگرمیوں اور دینیات کے امتحان میں بھی عمدہ کارکردگی انجام دی اور ٹرافی، میڈل نقد انعام و سرٹیفکیٹ سے نوازے گئے- ہم محمد ارشق، اسکے والدین، دادا دادی و نانا نانی اور اہل خانہ کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور محمد ارشق کے تابناک و روشن مستقبل کے لئے دعاؤں سے نوازتے ہیں- دعا گو :- رضوان ربانی سر، ساجد مختار منصفی، ابوسفیان دوست و احباب 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے