مالیگاوں :- ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن مالیگاوں میں ماسٹرز آف ایجوکیشن M.Ed ایکیڈمک سال -24 -2023 میں ایڈمیش جاری ہے۔ ایسے تمام ہی طلباء و طالبات جنہوں نے بی ایڈ کامیاب کیا ہے یا ایسے طلباء و طالبات جنھوں نے ڈی ایڈ + گریجویشن کیا ہے ایسے طلبہ بھی ایم ایڈ میں ایڈمیش کے اہل ہونگے-
واضح رہے کہ ایم ایڈ میں ایڈمیش حاصل کرنے کے لیے ایم ایڈ سی ای ٹی ہےCET انٹرن ٹیسٹ دینا لازمی ہے ضروری ہے اور اس ٹیسٹ میں شمولیت کے لیے آن لائن فارم بھرنا ضروری ہے آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ ۱۰- اپریل ۲۰۲۳ (10/04/23) ہے فارم بھرنے اور مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن کے کلرک آفس سے رابطہ کریں۔
ش نے الف ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن مالیگاؤں

0 تبصرے