بی ایڈ/ایم ایڈ سی ای ٹی (BEd / MEd - CET) امتحان کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع
کسی بھی فیکلٹی(مضمون) کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء و طالبات کے لئے اہم اطلاع ہے کہ اگر وہ (B.Ed)بی ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں تو سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں میں کلرک آفس سے صبح گیارہ(11) تا شام پانچ(5) بجے تک رابطہ کریں- فارم بھرنے کی تاریخ 29- اپریل 2022ء ہے-
علاوہ ازیں ایسے طلباء و طالبات جو بی ایڈ کر چکے ہیں اور ایم ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بھی ان ہی اوقات میں کلرک آفس سے رجوع ہوں اور ایم ایڈ سی ای ٹی(M.Ed.CET ) فارم پر کریں- یاد رہے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل 2022ء تک توسیع کی گئی ہے-
ش-ن-الف :- ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں

0 تبصرے