گلاب پارک میں " ربانی خطاطی مرکز " شاخ کا ایک مہینہ مکمل

*گلاب پارک میں "ربانی خطاطی مرکز" (شاخ) کو ایک ماہ مکمل*

الحمدﷲ! ربانی خطاطی مرکز (گلاب پارک شاخ) کا ۲۲ فروری ۲۰۲۲ء کو ایک مہینہ کامیابی سے مکمل ہوا۔ ایک ماہ میں ہی طلباء و طالبات نے اپنی ہینڈ رائیٹنگ میں سدھار محسوس کیا۔ *روزانہ رات ۸ تا ۹ بجے گلاب پارک، شعیب چاچا کے مکان پر، بھارت دودھ ڈیری سے لگ کر گلی میں* جاری اس کلاس سے طلبہ مستفیض ہو رہے ہیں- 

 *ربانی خطاطی مرکز،* جہاں، الحمدللہ!!! طلباء و طالبات میں *خوش نویسی* کے ساتھ ساتھ *سلیقہ مندی، خوش کلامی، خود شناسی اور خود اعتمادی* بھی پروان چڑھائ جاتی ہے۔ *ربانی خطاطی مرکز* جہاں سینکڑوں طلباء و طالبات نے اپنی (لکھاوٹ) ہینڈ رائیٹنگ میں نکھار لایا اور *الحمدﷲ ثم الحمدﷲ*! ابھی بھی سینکڑوں طلباء و طالبات اردو، عربی، انگریزی (پلین، کرسیو، رومن، ایٹالک) اور مراٹھی(دیوناگری) زبان میں اپنی *لکھاوٹ (ہینڈ رائیٹنگ)* کو سدھارنے، نکھارنے اور بہتر بنانے کی کوشش میں منہمک ہیں-
 *بال پین، انک پین، کٹ پین، اسکیچ پین، مارکر، ٹانک، برو، چاک (کھریا) سے سینکڑوں طلباء و طالبات اور اساتذہ خوش نویسی کی مشق میں اپنا قیمتی اوقات صرف کر رہے ہیں- تو پھر۔۔۔۔۔ پھر آپ / آپ کے اپنے بچے اس اہم فن سے محروم کیوں*🤔؟ ؟ ؟

 "لاک ڈاؤن و تعطیلات کا سب سے زیادہ اثر طلباء و طالبات کی تحریر اور تحریری صلاحیت پر ہوا ہے اس خلاء کو پر کرنے کا صحیح مصرف"
*RABBANI KHATTATI MARKAZ* 
 *"ربانی خطاطی مرکز"*
١) ادارہ فیضان ربانی (ربانی کلاسیس) 
انصار روڈ، اسلام پورہ(نزد اکھاڑہ مسجد) مالیگاؤں
*دوپہر دو(02) تا شام سات(07)بجے تک مسلسل* 
*8983174977*
*8956599552*
۲) دوسرا پتہ :- ربانی خطاطی مرکز *(برانچ)*
*گلاب پارک، شعیب چاچا کے مکان پر، بھارت ڈیری سے لگ کر گلی میں، گلاب پارک، مالیگاؤں*
رابطہ نمبر: *8983174977 / 8956599552*

*نوٹ:-  طلباء و طالبات کے علاوہ اساتذہ، معلمین و بڑی عمر کے افراد کے لئے بلیک بورڈ (تختہ سیاہ) پر بھی* داخلہ جاری- 
پتہ یاد رکھیں، 
🕳️✒️ *"ربانی خطاطی مرکز"*
١) ادارہ فیضان ربانی (ربانی کلاسیس)
انصار روڈ، اسلام پورہ، (نزد اکھاڑہ مسجد) مالیگاؤں
رابطہ نمبر: *8983174977 / 8956599552*

دوسرا پتہ :- ربانی خطاطی مرکز *(برانچ)*
*گلاب پارک، شعیب چاچا کے مکان پر، بھارت ڈیری سے لگ کر گلی میں، گلاب پارک، مالیگاؤں*
رابطہ نمبر: *8983174977 / 8956599552*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے