جشنِ ظرافت ۵ بعنوان "آج بھی مجھے یاد ہے"

جشنِ ظرافت ۵  بعنوان" أج بھی مجھے یاد ھے۔" 
دوسروں کے چھرے پر ہنسی اور ھونٹوں پر مسکراہٹ لانا کسی عبادت سے کم نھیں ھے۔ اسکس لائبریری نے "زندہ دلان مالیگاوں" کے تعاون سے ایک شگفتہ اور پر مزاح پروگرام کا اھتمام کیا ھے۔جسمیں شھر کے منتخب افراد اپنے بچپن کی شرارتیں بیان کرینگے۔ أپ سب بھی تشریف لائیں اور قہقہے لگا کر اسکی رونق میں اضافہ کریں۔ اس مزاحیہ پروگرام کی صدارت محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب (روح رواح و چئیرمین سٹیزن کیمپس) فرمائیں گے جبکہ، محترم الحاج خالد عمر صدیقی، محترم ڈاکٹر سعید فیضی، محترم ڈاکٹر سعید فارانی صاحبان پرائم گیسٹ ہوں گے- نظامت کے فرائض رضوان ربانی سر انجام دیں گے- جشنِ ظرافت بعنوان "آج بھی مجھے یاد ہے" مورخہ یکم جنوری ۲۰۲۲ء بروز سنیچر، بوقت رات بارہ بجنے سے ڈھائ گھنٹہ پھلے(9:30) بمقام اسکس لائبریری، کیفی اعظمی مارگ، بالمقابل اے ٹی ٹی کیمپس، مالیگاؤں، المنتظری مومن أصف(صدر اسکس لائبریری)۔ظھیر ابن قدسی(صدر زندہ دلان مالیگاؤں)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے