الحمدللہ!!! ربانی خطاطی مرکز میں طلباء و طالبات میں خوش نویسی کے ساتھ ساتھ سلیقہ مندی، خوش کلامی، خود شناسی اور خود اعتمادی بھی پروان چڑھائی جاتی ہے- ربانی خطاطی مرکز جہاں سینکڑوں طلباء و طالبات نے اپنی (لکھاوٹ) ہینڈ رائیٹنگ میں نکھار لایا اور الحمدﷲ ثم الحمدﷲ! ابھی بھی سینکڑوں طلباء و طالبات اردو، عربی، انگریزی (پلین، کرسیو، رومن) اور مراٹھی زبان میں اپنی لکھاوٹ (ہینڈ رائیٹنگ) کو سدھارنے، نکھارنے اور بہتر بنانے کی کوششوں میں منہمک ہیں-
سینکڑوں طلباء و طالبات خوش نویسی کی مشق میں اپنا قیمتی وقت صرف کر رہے ہیں- توپھر آپ یا آپ کے اپنے بچے اس اہم فن سے محروم کیوں ہیں؟ ؟ ؟ "لاک ڈاؤن و تعطیلات کا سب سے زیادہ اثر طلباء و طالبات کی تحریر اور تحریری صلاحیت پر ہوا ہے اس خلاء کو پر کرنے کا صحیح مصرف" قلب شہر میں واقع ربانی خطاطی مرکز ہے۔ جو ادارہ فیضان ربانی و ربانی کلاسیس کے زیراہتمام انصار روڈ، اسلام پورہ، (نزد اکھاڑہ مسجد) مالیگاؤں،میں دوپہر دو(02) تا شام سات(07)بجے تک مسلسل رضوان ربانی سر کی رہنمائی میں زور و شور سے جاری ہے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کیا جاسکتا ہے-
نوٹ:- کے جی تا پی جی طلباء و طالبات کے علاوہ اساتذہ، معلمین و بڑی عمر کے افراد کے لئے بھی داخلہ جاری اور ڈی ایڈ، بی ایڈ، ایم ایڈ اور دیگر ٹریننگ و پروفیشنل کالجس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے لئے تختہ سیاہ (بلیک بورڈ) پر بھی خوشخط لکھنا سیکھانے کا کام جاری ہے-

0 تبصرے