ٹی ای ٹی پیپر انگریزی حصہ کیسے حل کریں؟؟؟

ٹی ای ٹی کا پرچہ (انگریزی حصہ) کیسے حل 

اطلاع دی جاتی ہے کہ 24 اکتوبر کو، مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کے زیر اہتمام، سٹیزن کیمپس، سردار پرائمری اسکول، ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال، خوش آمد پورہ میں ٹی ای ٹی کا پریکٹس پیپر لیا گیا تھا.اب 17 نومبر بروز بدھ کو, ماہرین انگلش اور امیٹا، مالیگاؤں کے ذمہ داران کی جانب سے اس پریکٹس پیپر(انگریزی حصہ) کو حل کیا جائے گا اور ساتھ ہی ساتھ ٹی ای ٹی کے مین پیپر کو کس طرح حل کریں اس کا طریقہ بھی بتایا جائے گا اس لئے ٹی ای ٹی پریکٹس پیپر دینے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *17 نومبر 2021 بروز بدھ صبح ٹھیک دس بجے، سٹیزن کیمپس، سردار پرائمری اسکول، خوشامد پورہ,مالیگاؤں کے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال میں* حاضر رہیں اور اپنی علمی معلومات میں اضافہ کریں.
*نوٹ* آتے وقت مالیگاوں ایجوکیشنل فورم کا شائع کردہ ٹی ای ٹی فرسٹ/سیکنڈ کا سوالیہ پیپر ساتھ لائیں. عیاں رہے کہ اعلان کے مطابق فورم کے زیر اہتمام ٹی ای ٹی سے منسلک تمام پروگرام مرحوم ڈاکٹر الیاس صدیقی صاحب سے معنون رہے گا-
مزید معلومات کے لئے صدیقی اعجاز احمد سر سے ان نمبرات پر  7020221001 / 9226217551
اور رضوان ربانی سر سے اس نمبر پر 8983174977
 رابطہ کریں. 
مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم،

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے