*ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والوں کے لیے خوشخبری*
مالیگاؤں اور بیرون شہر ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ *مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم* کی جانب سے *2 اکتوبر 2021ء، سنیچر کے دن صبح دس بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک* ایک پریکٹس پیپر کا انعقاد کیا گیا ہے. اس میں ڈی ایڈ کے طلباء ہوں یا بی ایڈ کے یا وہ طلبہ جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہر ایک کو شرکت کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے. آپ چاہیں تو صرف *پیپر فرسٹ / صرف پیپر سیکنڈ یا دونوں پیپر دے سکتے ہیں*. ان پیپرس کو "ٹی ای ٹی" کی نہج پر مختلف مضامین کے ماہر تجربہ کار اساتذہ سے سیٹ کروایا جا رہا ہے. گزارش کی جاتی ہے کہ اس پریکٹس پیپر میں شرکت کرتے ہوئے اپنا محاسبہ کریں اور اس مناسبت سے اپنی اسٹڈی میں تبدیلی لائیں. اپنے آپ کو چیک کرنے کا یہ ایک اچھا موقع ہے. ہم امید کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پریکٹس پیپر میں اپنا نام درج کروائیں گے.
*اہم نوٹ: اس پریکٹس پیپر کے لیے 50 روپیہ رجسٹریشن فیس مختص کی گئی ہے.*
اپنا نام درج ذیل مقامات پر لکھا سکتے ہیں.
*1)صدیقی زیراکس. خان اپارٹمنٹ. بھکو چوک. مالیگاؤں*
*2) ربانی خطاطی مرکز، انصار روڈ، اسلام پورہ.مالیگاؤں.*
*3) سردار پرائمری اسکول. سٹیزن ایجوکیشن کیمپس، اسلام نگر، مالیگاؤں*
*4) آصف زیراکس. راحت میڈیکل کے بازو میں.ٹینشن چوک. مالیگاؤں.*
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
*صدیقی اعجاز احمد.*
7020221001 / 9226217551
*رضوان ربانی.* 8956599552. / 8983174977
*عارف حسین سر.* 9226933081
*گذارش.اسے دوسرے گروپ میں بھی شئر کریں اور اخبارات کے ذمہ داران اسے اپنے قریبی شمارہ میں ضرور شائع کریں.پیشگی شکریہ.*

1 تبصرے
Dusre shaher k log kaise de
جواب دیںحذف کریں