بی ایڈ ‏/ ‏ایم ‏ایڈ ‏سی ای ٹی ‏ایگزام کی تاریخ میں توسیع

بی ایڈ/ایم ایڈ سی ای ٹی (BEd / MEd - CET) امتحان کی تاریخ میں توسیع
کسی بھی فیکلٹی کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء و طالبات کے لئے اہم اطلاع ہے کہ اگر وہ بی ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں تو سٹیزن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں میں کلرک آفس سے صبح گیارہ(11) تا شام پانچ(5) بجے تک رابطہ کریں- فارم بھرنے کی تاریخ 2- اگست تا 9- اگست ہے-
علاوہ ازیں ایسے طلباء و طالبات جو بی ایڈ کر چکے ہیں اور ایم ایڈ کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بھی ان ہی اوقات میں کلرک آفس سے رجوع ہوں اور سی ای ٹی(CET) فارم پر کریں- یاد رہے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 9- اگست تک ہی ہے-  یاد رہے کہ بی ایڈ و ایم ایڈ میں ایڈمیشن کے لئے سی ای ٹی امتحان کامیاب کرنا ضروری ہے-
ش-ن-الف :- ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج آف ایجوکیشن، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے