شہر مالیگاؤں اگواکمیٹی کا ایک مستحسن اقدام
"شعبۂ خواتین کا قیام"
برسہا برس سے اپنی سماجی و ملی خدمات پیش کرتے ہوئے اس بات کی شدت سے ضرورت محسوس کی جا رہی تھی. خواتین کے مسائل خواتین ہی بہتر طور سے جانتی ہیں نیز اسے حل کرنے میں انہی کی ضرورت درپیش ہوتی ہے. اسی بات کے پیش نظر اگواکمیٹی شعبۂ خواتین کا قیام عمل میں لایا گیا.
صالح معاشرت کی زندگی کے لیے بیوہ یا مطلقہ کی زندگی پہاڑ کی طرح مشکل ہو جاتی ہے. رشتۂ ازدواج ہی اس کا حل ہے. لہٰذا ایسے تمام ہی خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ شہر مالیگاؤں اگواکمیٹی کے ذمہ داران سے ملاقات کریں اور بہتری کا راستہ اپنائیں. خواتین شعبۂ خواتین سے رابطہ کریں... 1)9273824101
2)9028908850
فقط :صدرواراکین، مالیگاؤں اگواکمیٹی شہر مالیگاؤں. صدر:نورانی درگاہی:9970269649
سکریٹری :قاری مختار حسن فروغ :9270209698

0 تبصرے