‏۲۴جنوری، بروز اتوار، ‏اسکس ہال میں؟ ‏؟؟🤔

24 جنوری، بروز اتوار کو اسکس ہال میں؟؟؟ 
شہر عزیز مالیگاؤں میں اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد و اہم پروگرام مورخہ 24 جنوری 2021ء بروز اتوار، صبح ٹھیک 10:30 بجے اسکس ہال، کیفی اعظمی روڈ بالمقابل اے ٹی ٹی کیمپس، مالیگاؤں ہو رہا ہے- اس پروگرام میں مالیگاؤں کی تمام اسکولوں/کالجوں/تعلیمی اداروں کے چئیرمینس پرائم گیسٹ ہوں گے۔ اور تمام ہی تعلیمی اداروں کے اراکین انتظامیہ، پرنسپلس، ہیڈ ماسٹرز، انچارجس، سپروائزرس، اساتذہ کرام و تعلیم و تعلم سے جڑے سبھی افراد، اشخاص و خواتین کے علاوہ علمی ادبی اداروں سے منسلک تمام لوگ بطور مہمان ہوں گے- علم و ادب، تعلیم و تعلم صحافت و ثقافت سے جڑے تمام ہی لوگوں سے اس پروگرام میں شرکت کی گذارش رضوان ربانی (صدر ادارہ فیضانِ ربانی) نے کی ہے- عنقریب تفصیلات و دعوت نامے جاری ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

3 تبصرے