👈🏻 *آج*
👈🏻 *آج ہی*
👈🏻 *آج ہی شب*
👈🏻ٹھیک *دس بج کر دس مِنٹ* پر
*زندہ دلان مالیگاؤں کی "محفل طنزو مزاح" سلسلہ نمبر 12*
*زنده دلان مالیگاؤں، کے زیراہتمام اسکس لائبریری اور مالیگاؤں آرئس اینڈ کلچرل ایسوی ایشن کے اشتراک سے بتاریخ 1 جولائی 2025ء بروز منگل شب ٹھیک دس بج کر دس منٹ (10.10) پر "محفل طنز و مزاح سلسلہ نمبر 12" اسکس لائبریری ہال میں منعقد ہوگا- جسکی تفصیل ذیل کے مطابق ہے۔ قرآت، رضوان ربانی، صدارت، محترم جاوید انصاری (آکاشوانی) نظامت، طارق اسلم، اسٹارٹر:- مختاریوسفی، تبرک: مرحوم پاگل پرتاپ گڑھی( تعارف و پیشکش عثمان غنی اسکس) ہرل گوئی:- سراج دلار، منصورا کبر (سیف نیوز ) صاحبان، مزاحیہ مضامین:- ہارون سر(پرینٹک پیپر) ڈاکٹر مبین نذیر، سلیم جہانگیر، عبدالماجد (عجیب انصاری) صاحبان شکریہ، آصف سبحانی، پروگرام ہر حال میں وقت مقررہ پر شروع کر دیا جائے گا- منتظمین نے شرکت کی گزارش کی ہے۔*

0 تبصرے