*ٹی ای ٹی میں ٹاپ پوزیشن کیسے حاصل کریں؟*
🎤🎤🎤🎤🎤
مالیگائوں ایسے طلبہ جو ڈی ایڈ بی ایڈ وہ چاہے فرسٹ ایئر میں ہوں یا سیکنڈ ایئر میں اور ایسے طالبان علم جو اپنی ڈی ایڈ اور بی ایڈ کی ڈ گری مکمل کر چکے ہیں اور ٹی ای ٹی کے امتحان میں شریک ہونا چاہتے ہیں ان لوگوں کے لئے خوشی کی بات ہے کہ *مالیگائوں ایجوکیشن فورم* کی جانب سے *۲۲اگست بروز اتوار صبح ٹھیک ۹ بجے* *سٹیزن ایجوکیشن کیمپس کے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال ، اسلام نگر* میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس سیمینار میں *شہر اور بیرون شہر کے ماہرین* ٹی ای ٹی میں صرف پاس ہی نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ نمبرات کیسے حاصل کریں اس پر روشنی ڈالتے ہوئے طلبہ و طالبات کو اس مشکل امتحان میں *نہ صرف آسانی سے کامیاب ہونے کا گر بلکہ ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کی تیکنک* بھی بتانے والے ہیں۔مستقبل قریب میں ٹی ای ٹی امتحان دینے والے خواہش مندان سے گذارش کی جاتی ہے کہ اس اہم پروگرام میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں اور فورم کی جانب سے منعقد اس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرتے ہوئے اپنی علمیت میں اضافہ کریں۔ مزید معلومات کے لئے
*صدیقی اعجاز سر* 7020221001
9226217551 اور *رضوان ربانی سر*
سے 8983174973
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
*نوٹ *واضح رہے کہ عنقریب ہی ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والوں کے لئے پریکٹس پیپر کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ امتحان میں بھی ضرور شرکت کریں۔*
اخبار اور سوشل میڈیا سے منسلک حضرات سے گزارش ہے کہ اسے اپنی نشریات میں ضرور شامل کریں اور دوسرے گروپ میں بھی شئر کریں
.
📣📣📣 *....مالیگاؤں میں...* 📣📣 📣
💎💎 *22 اگست 2021ء اتوار کو* 💎 💎
🔥🔥🔥 *۔۔۔TET Workshop۔۔۔* 🔥🔥🔥
🔻 *معلم اہلیتی امتحان 2021* 🔻
🖍 *Teacher Eligibily Test Exam.* 🖍
🌐 *اس امتحان میں شریک طلبہ وطالبات کی فرمائش پرایک روزہ رہنمائی کیمپ۔* 🌐
💥 *کیا ہے TET امتحان ؟؟؟*
💥 *ٹی ای ٹی امتحان کیسے پاس کریں۔*
*(Technics & Tricks)*
💥 *امتحان کا نصاب کون سا ہے؟*
💥 *نصاب کے مطابق سوالات کے نمبرات (Marks) کیا ہوں گے ؟*
💥 *سوالات کا نہج کیسا ہوگا ؟*
💥 *سوالات کی سطحِ دشواری (Difficulty Level) ؟*
💥 *سوالیہ پرچہ کا خاکہ کیسا رہے گا ؟*
💥 *امتحان کی تیاری کیسے کریں؟*
‼ *یہ تمام خدشات دور کرنے آرہے ہیں۔* ‼
🎤 *مہمان۔مقرّر*🎤
🛑 *TET, TAIT Expert* 🛑
💎 *(کریئر کونسلر، معروف صحافی)* 💎
🌹🌹 *سَیّد عَلِی اَنجُم رَضوِی* 🌹🌹
📞 *9423489091*
*[ B.Sc (Electronics), M.Sc.(Maths),*
*M.A.(Urdu), Ph.D. (Registration) ]*
🌷🌷 *اسرار احمد صاحب* 🌷🌷
(موٹیویشنل اسپیکر، اسرار ہیپی نیس یونیورس AHU)
🌸🌸 *ڈاکٹر الیاس صدیقی صاحب* 🌸🌸
(سبکدوش معلم، شاعر، ادیب، اسکالر، تاریخ نویس)
_________________________________________
🗓 *بتاریخ 22 اگست 2021 ء* ____________________________
📌 *بروز : اتوار*
🕰 *بوقت : صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک*
________________________________________
🏛 *بمقام : ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال،*
*سِٹیزن ایجو کیشن کیمپس، اسلام نگر،*
*مالیگاؤں ۔* _________________________________________
💥💥 *ضروری ہدایات* 💥💥
🏵 *اہم معلومات درج کرنے کے ورک شاپ آتےوقت پین-نوٹ بُک ساتھ لائیں*🏵
🏮 *کووِڈ گائیڈ لائنس کی پابندی کریں۔* 🏮

0 تبصرے