*پہلے نیت کریں اس طرح:*
💓 نیت کی میں نے دو رکعت نماز واجب عیدالفطر کی،
زائد چھ تکبیروں کے ساتھ،الله تعالٰی کے لیے پیچھے اس امام کے
منہ میرا کعبہ شریف کی طرف،
الله اکبر
🟢امام صاحب تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھیں گے ہمیں بھی تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے اور ثناء پڑھنا ہے
🟣 اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی.
1️⃣ پہلی تکبیر کہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے
2️⃣ اسی طرح دوسری تکبیر كہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے
3️⃣ اب تيسری تکبیر کہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے
⚫ اس كے بعد امام صاحب قراءت کریں گے (یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھیں گے) اور رکوع، سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہو گی۔
🔘 دوسری رکعت کے لیے اٹھتے ہی امام صاحب قراءت کریں گے یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھیں گے اس کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے تین تكبيریں ہوں گی
1️⃣ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے
2️⃣ دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے
3️⃣ تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑ دینا ہے
یہاں تک زائد تكبيریں مکمل ہوں گی.
🌹»» اب اس کے بعد بغیر ہاتھ اٹھاے تکبیر کہ کر رکوع میں جائیں گے.
🌹»» اور بس آگے کی نماز دوسری نمازوں کی طرح پڑھ کر سلام پھیر دینا ہے.
*نماز عیدالفطر سے پہلے خوب شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نماز عید کا درست طریقہ معلوم ہو سکے۔*
*اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔*
بشکریہ
*محمد شمس رضا خادم مزار حضور تاج الشریعہ نورالله مرقدہ بریلی شریف*
*اپنی دکان، فرم، کاروبار اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے اور اسے عوام الناس تک احسن طریقے سے پہنچانے کے لئے ایک مرتبہ ضرور آزمائیں-*
*ویڈیو ایڈ صرف 1000/- Only*
👈🏻واٹس ایپ
👈🏻فیس بک
👈🏻انسٹا گرام
👈🏻فیس بک پیج
👈🏻یوٹیوب چینل
👈🏻بلاگ
*تقریباً -/25000 (پچیس ہزار) لوگوں تک اپنی بات، اپنی خصوصیات، احسن طریقے سے پہنچائیں- صرف ایک ہزار (1000) روپے میں آج ہی رابطہ کریں*-
*عنایہ ایڈورٹائزرس*
*8983174977* *8956599552*

0 تبصرے