رمضان المبارک میں اول تا نہم اور یاز دہم کے طلباء و طالبات صرف چار کام کریں!
اسکولیں بند، بازار بند، کاروبار بند، دیگر تمام شعبہ جات پر پابندی کی زد میں لیکن۔۔۔!!! ہنر/ فن/کلا اور اسکل سیکھنے، سیکھانے پر کوئی پابندی نہیں- اول تا نہم و یاز دہم جماعت تک تو سارے طلباء و طالبات (پروموٹ) کامیاب ہو ہی گئے- اور اب دہم و دو یاز دہم کے طلباء بھی شاید پرموٹ (کامیاب) کیے جاسکتے ہیں- یہ کامیابی کتنی معیاری ہوگی؟ اس پرموشن سے ہمارے بچوں کا کتنا فائدہ ہوگا؟ یہ سب پر عیاں ہے....... تو کیا آپ انہیں، حقیقت میں کامیاب بنانا نہیں چاہیں گے؟؟؟ موقعے کو غنیمت جانیں اور رمضان المبارک میں اول تا نہم اور یاز دہم کے طلباء و طالبات صرف چار کام کریں روزہ، نماز، تلاوت قرآن اور خطاطی (ہینڈ رائیٹنگ سدھاریں/خوش نویس بن جائیں) لاک ڈاؤن و تعطیلات کا بھرپور فائدہ اٹھائیں- تمام ہی عبادات/ذکر و اذکار کے ساتھ ساتھ اپنی لکھاوٹ کو بہتر بنالیں- اردو، انگلش (کرسیو، رومن، ایٹالک، پلین) عربی، مراٹھی زبانوں کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنا سیکھیں- آج ہی آپ خود بھی اور اپنے بچوں، نو نہالوں، مستقبل کے فنکاروں و معماروں کو بھی ہمارے پاس لائیں- اور خوش نویس، کاتب، خطاط کے ساتھ ساتھ خوش کلام، با سلیقہ، پر جوش، بااعتماد اور خوبصورت لکھنے والا بنائیں- کے جی تا پی جی سبھی طلباء و طالبات استفادہ کرسکتے ہیں-
ربانی خطاطی مرکز، جہاں طلباء و طالبات میں خوش نویسی کے ساتھ ساتھ سلیقہ مندی، خوش کلامی و خود اعتمادی بھی پروان چڑھائی جاتی ہے-
اہم نوٹ:- ماہ رمضان المبارک میں بھی (دوپہر(2) دو بجے سے سہ پہر(5) پانچ بجے تک)، اور بعد نمازِ تراویح (دس10 تا گیارہ11 بجے تک) رضوان ربانی سر سے (کتابت/خطاطی) اس فن کے متعلق جانکاری و رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں- (جمعہ تعطیل)
ابھی رابطہ کریں
ربانی خطاطی مرکز، (ادارہ فیضان ربانی) انصار روڈ، اسلام پورہ، مالیگاؤں
8983174977

0 تبصرے